بیورو چیف (چوہدری عدنان واہلہ)
سیالکوٹ ڈار ہاؤس میں میٹنگ جاری عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج اور وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی وجہ سے سیالکوٹ پی ٹی آئی انتظامیہ کی طرف سے لوگوں کو کینٹ اور رنگپورہ میں جمع ہونے کی کال دے دی۔
رنگپورہ چوک کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے بند کر دیا گیا ہے اور نارے بازی کی جا رہی ہے۔عمران خان کے حق میں جمع ہونے والے افراد نے حکومت کے خلاف نارے بازی شروع کردی ہے۔سیالکوٹ پولیس موقع پر موجود ہے۔