بیورو چیف (چوہدری عدنان واہلہ)
سیالکوٹ کے معروف قانون دان چوہدری نجم الحسن ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کو اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر ہونے پر پاکستان سے وکلاء برادری ،کاروباری و سیاسی شخصیات کے علاؤہ عزیزوں و دوستوں کیطرف سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں اور انکو دعوت دی جا رہی ہیں۔
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان چوہدری نجم الحسن ایڈوکیٹ کا ملک الیکٹرونکس گروپ سیالکوٹ کے مرکزی آفس پہنچنے پر پھولوں کے گلدستے اور ہار پہنا کر استقبال کیا جا رہا ہے۔
معروف سیاسی و کاروباری شخصیات ملک منظور حسین اعوان،سپال انڈسٹری سیالکوٹ کے ڈائریکٹر خلیل اشرف سپال، چوہدری خالد محمود ہنجرا، چوہدری قیصر واہلا،رانا زاہد و دیگر استقبال کر رہے ہیں۔