Reg: 12841587     

ہائی کمیشن برائے پاکستان، لندن اور برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر میں اس کے ذیلی مشنز پیر 29 اگست 2022 کو سمر بینک ہالیڈے کے موقع پر بند رہیں گے۔

لندن (عارف چودھری)

کمیونٹی کے اراکین، کسی بھی ہنگامی صورت حال میں قونصلر مدد کے خواہاں ہیں، ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ پاکستان ہائی کمیشن، لندن اور متعلقہ قونصل خانوں کے ہنگامی رابطہ نمبرز پر کال کریں، جو ہائی کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان پھر منجدھار میں :بیرسٹر امجد ملک

Next Post

ایشا کپ میں سری لنکا کی جرسی کا ڈیزاین تبدیل

Related Posts

فوڈسیفٹی آفیسر کا ہوٹل سیل کرنے کا اختیار کالعدم قرار, فوڈ سیفٹی آفیسر صرف ہنگامی حالات میں 24 گھنٹے کیلئے ہوٹل سیل کر سکتا ہے, سپریم کورٹ

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوڈسیفٹی آفیسر کا ہوٹل سیل کرنے…
Read More
Total
0
Share