Reg: 12841587     

عمران خان کا لانگ مارچ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے، نواز شریف

لندن (عارف چودھری)

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔
نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کا انقلاب اس کی 4 سالہ حکمرانی میں عوام دیکھ چکے ہیں۔

نواز شریف نے کہا کہ دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان خود فارن فنڈنگ، توشہ خانہ اور 50 ارب کی ڈکیتی کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیالکوٹ:وریو ہاؤس کینٹ میں عمران خان کی نا اہلی پر پر وقار تقریب کا انعقادکیا گیا

Next Post

جدوجہد خود ارادیت کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کو سلام، بلاول بھٹو

Related Posts

نیو سپال ایمپیکس انڈسٹری کے ڈائریکٹر خلیل اشرف سپال سے برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کی ملاقات

سیالکوٹ بیورو رپورٹ نیو سپال ایمپیکس انڈسٹری میں اسپورٹس سے متعلقہ جوڈو کراٹے یونیفارم ،باکسنگ گلوز،ہیلمٹ،فٹ بال،والی بال،رگبی…
Read More
Total
0
Share