Reg: 12841587     

عمران خان کو آج الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کونوٹس جاری، آج الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت۔

جاری کردہ نوٹس کے مطابق عمران خان کو آج ڈسٹرکٹ مانٹیرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔

عمران خان کونوٹس صوبائی وزیراقبال وزیر کی مدد سے سرکاری وسائل استعمال کرنے پر جاری کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ارشد شریف کی تدفین آج اسلام آباد میں کی جائے گی

Next Post

ارشد شریف کے معاملے پر کسی بھی فورم پر بلایاجائے تفصیلات سامنے لاؤں گا: عمران خان

Related Posts

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوۓ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو پندرہ دن میں عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ہے

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوۓ ڈی جی…
Read More
Total
0
Share