Reg: 12841587     

لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔

لندن (عارف چودھری)

نواز شریف کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا ہے۔

دوسری جانب نواز شریف کا بھی کہنا ہےکہ سفارتی پاسپورٹ ان کے پاس کئی دن سے موجود ہے۔

خیال رہےکہ آج پھر وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی، ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی شریک تھے،لیگی رہنماؤں کی ملاقات تقریباًساڑھےتین گھنٹےجاری رہی۔

وزیر اعظم شہبازشریف کی لندن میں دو دن میں نواز شریف سے آج یہ دوسری ملاقات تھی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی ٹی آئی لانگ مارچ، نئےآرمی چیف کی تقرری و دیگر امور پر غور کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آئی ایل ٹی 20 میں یواے ای کھلاڑیوں کا چناؤ، ٹرائل جاری

Next Post

جسٹس عامر فاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا

Related Posts

پریس کلب آف پاکستان یوکے کے سالانہ انتخابات صحافی ممبران کا چوہدری عارف پندھیر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

مانچسٹر(عارف چوہدری) برطانیہ میں کورونا لاک ڈاﺅن کی پابندیاں ختم ہونے کے بعد تنظیمات کی سرگرمیوں کی رونقیں…
Read More
Total
0
Share