Reg: 12841587     

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی

مصباح لطیف(اے-ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پنجاب میں شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی۔

موٹر وے پولیس حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔

اس کے علاوہ لاہور ملتان موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے ننکانہ تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

موٹروے پولیس نے  ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یورپ میں بڑی تعداد میں کوکین سپلائی کرنیوالے گروہ کا سرغنہ دبئی سے گرفتار

Next Post

راچڈیل کی ممتاز سماجی کمیونٹی شخصیت کشمیری ،راہنما جاوید اختر کو راچڈیل بورو کا سب سے بڑا اعزاز FREEDOM OF THE BOROUGH سے نواز گیا گیا

Related Posts

معروف سیاسی اور سماجی شخصیت مرزا فیصل محمود کے مرحوم والد الحاج مرزا سجاد حسین کی دسویں برسی پاکستان اور برطانیہ میں منائی جائے گی

لندن (عارف چودھری) عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ 25 اکتوبر بروز اتوار کو ضلع جہلم تحصیل سوہاوہ…
Read More
Total
0
Share