Reg: 12841587     

سابق وزیر جیل خانہ جات آزاد جموں و کشمیر سے بزنس مین چوہدری خالد محمود کی ملاقات

سیالکوٹ(بیورو چیف چوہدری عدنان واہلہ)

سابق وزیر جیل خانہ جات آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد اسحاق کی رہائش گاہ جنگ موڑ پر براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں پروجیکٹ کے ڈائریکٹر اور بزنس پارٹنر چوہدری خالد محمود ہنجرا کی ملاقات –

براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں پروجیکٹ کے ڈائریکٹر اور بزنس پارٹنر اور برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کی سیالکوٹ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت سابق وزیر جیل خانہ جات چوہدری محمد اسحاق کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔جس میں کاروباری امور اور ملکی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کے علاؤہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو درپیش مسائل کے بارے تبادلہ خیال کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ابوظبی ٹی 10 سٹیورٹ بننی “دی نیویارک سٹرائیکرز” کا حصہ بن گئے

Next Post

لانگ مارچ کے دوران مرنے والا شخص عمران کےگارڈکی گولی کا نشانہ بنا: رانا تنویر

Related Posts

ویسٹ یارک شائر کے ٹاوئنز بٹلے اینڈ سپن سے یکم جولائی کو ضمنی الیکشن میں لیبر پارٹی کی امیدوار کم لیڈبیٹر اور آزاد امیدوار جورج گلوے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے

بٹلے سے بیورو رپورٹ یکم جولائی 2021 کو ایم پی کی سیٹ پر ضمنی الیکشن میں 16 امیدوار…
Read More
Total
0
Share