Reg: 12841587     

ن لیگ کے مرکزی رہنما پیر امین الحسنات پی ٹی آئی میں شامل

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز)

سرگودھا: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پیر امین الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

پیر امین الحسنات نے شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور عامر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پیر امین الحسنات سے قدیم روحانی رشتہ ہے، ان کی تحریک انصاف میں شمولیت سے پی ٹی آئی سرگودھا میں مزید مضبوط ہو گی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا امین الحسنات اور ان کا خاندان سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن، پورےملک اور اوورسیز پاکستانیوں میں اثر و رسوخ رکھتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا ن لیگ کے مرکزی رہنما پیر محمد امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت انتہائی اہم ہے، پیر امین السان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مافیاز کراچی سے اپنا بستر گول کر لیں: گورنر سندھ

Next Post

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے اجلاس طلب کر لیا، اعلان کل متوقع

Related Posts

راولپنڈی ٹریفک پولیس کے اینٹی بیگر سکواڈ کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری , چیف ٹریفک آفیسرراولپنڈی رائے مظہر اقبال

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) گزشتہ ماہ شہر کی مختلف شاہراہوں سے 1269بھکاریوں کو گرفتار…
Read More
Total
0
Share