Reg: 12841587     

سابق ایم پی اےچوھدری طارق سبحانی کی قیادت میں وفد نے گورنر پنجاب انجنیئر محمد بلیغ الرحمن سے خصوصی ملاقات کی

لاہور(خصوصی رپورٹر)

وریو خاندان کے چشم و چراغ عوامی لیڈر
ضلعی صدر سیالکوٹ پاکستان مسلم لیگ ن متحرک رہنماء و سابق ایم پی اے
چوھدری طارق سبحانی کی قیادت میں وفد نے
گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب انجنیئر محمد بلیغ الرحمن سے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں سیاسی دلچسپی کےامور پہ تفصیلی تبادلۂ خیال۔

دونوں رہنماؤں کا قائد محترم میاں محمد نواز شریف، وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، چیف آرگنائزر محترمہ مریم نواز شریف، نائب صدر حمزہ شہباز شریف کی قیادت پہ مکمل اعتماد کا اظہار۔۔
گورنر پنجاب انجنیئر محمد بلیغ الرحمن نے چوھدری طارق سبحانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وریو خاندان سے ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں۔۔۔
وفد میں حافظ عمران علی نائب صدر ضلع سیالکوٹ اور چیف کوآرڈینیٹر پی پی 39 چوہدری اکبر علی گل شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے پھر روک دیا گیا

Next Post

مانچسٹر سنڑل مسجد وکٹوریہ پارک میں افطار پارٹی کا اہتمامِ کیاگیا

Related Posts
Total
0
Share