Reg: 12841587     

پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی۔

پنجاب کے نگران وزیراطلاعات عامرمیر نے اعلان کیا کہ کمیٹی صحافیوں سے زیادتیوں کی تحقیقات اور ان کا ازالہ کرنے کے لیے قائم کی گئی ہے۔

وزیر اطلاعات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل لیگل پنجاب کمیٹی کے کنوینر ہوں گے جب کہ کمیٹی میں صدر پی ایف یو جے اور پریس کلب لاہور کے صدر بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تحریک انصاف کا میئرکراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان

Next Post

حکومتی خرچے پر بیرون ملک تعلیم کیلئے جانیوالے 13 اساتذہ روپوش ہوگئے

Related Posts

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ضروری ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیا ڈریپ کو فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں

اسلام آباد:منتظر مہدی وزیراعظم کی ہدایت پر ڈریپ کی کمیٹی آن لائف سیونگ ڈرگز نے تحقیقات شروع کر…
Read More
Total
0
Share