Reg: 12841587     

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ضروری ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیا ڈریپ کو فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں

اسلام آباد:منتظر مہدی

وزیراعظم کی ہدایت پر ڈریپ کی کمیٹی آن لائف سیونگ ڈرگز نے تحقیقات شروع کر دیں۔
ڈریپ کی کمیٹی نے وفاقی اور صوبائی حکام سے ادویات کی قلت پر رپورٹ طلب کرلی۔کمیٹی کا حکام کو خط میں کہنا ہے کہ پاکستان میں ساٹھ ضروری ادویات دستیاب نہیں۔

تمام وفاقی اور صوبائی ڈرگ ریگولیٹری حکام تحقیقات کریں اور آج ہی رپورٹ دیں۔ فارما انڈسٹری نے کہا کہ پیداواری لاگت بڑھنے کے سبب کمپنیوں نے یہ ادویات بنانا بند کر دی ہیں۔ اگر قیمتیں نہ بڑھائی گئیں تو ملک میں مزید ادویات کی شدید قلت پیدا ہو جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف پرویز الہیٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی

Next Post

ڈسکہ روڈ گھوئینکی گاؤں میں آبی نکاس کیوجہ سے لوگوں کا پیدل گزرنا ناگزیر

Related Posts

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے وزیرِاعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے تمام ملکوں کو پاکستان کی مثال سامنے رکھنی چاہیئے۔

لندن (عارف چودھری) انہوں نے کہا کہ پاکستان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 ارب درخت لگانے…
Read More
Total
0
Share