Reg: 12841587     

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئے

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

حیدرآباد: مہران پُل کے قریب دریائے سندھ میں 3 بھائی نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے 3 بھائیوں میں سے ایک کو بچا لیا گیا جبکہ دیگر دو کی تلاش جاری ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل رواں برس اپریل میں بھی سیر و سیاحت کے لیے جانے والے تین نوجوان ڈوب گئے تھے۔

دریائے سندھ میں سوجھنڈا کے مقام پر دریا کنارے پکنک منانے گئے ایک نوجوان وضو کرنے گیا لیکن پاؤں پھسلنے سے پانی میں جاگرا۔

بڑے بھائی کو بچانے کے لیے دو نوجوانوں نے چھلانگ لگادی، ڈوبنے والوں میں دوسگے بھائی اور ان کا ایک کزن شامل تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یونان کشتی حادثہ: متاثرین کی نشاندہی پر مزید 6 انسانی اسمگلرز گرفتار

Next Post

ملک میں سونا 200 روپے سستا ہوگیا

Related Posts

سونامی سہنسہ میں داخل۔سابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی حلقہ 4 سہنسہ سرساوہ پینجڑہ اقبال مہدی کی پیپلز پارٹی کو چھوڑ ک تحریک انصاف میں شمولیت

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی سونامی سہنسہ میں داخل۔سابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی حلقہ 4 سہنسہ…
Read More
Total
0
Share