Reg: 12841587     

ایران: غیر قانونی بلڈنگ غلط طریقے سے گرانے پر کئی عمارتیں گرپڑیں، 5 افراد ہلاک

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

تہران میں غیر قانونی طورپر  تعمیر بلڈنگ کو گرانا مہنگا پڑگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق غلط طریقےسے عمارت گرانے سے ہلاک ہونے والے 5 افراد  میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جب کہ اس دوران 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کا بتانا ہے کہ گرائی جانے والی عمارت نے دیگرعمارتوں کو بھی اپنے ساتھ گرادیا جس سے یہ حادثہ پیش آیا، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

پولیس کے مطابق  بلڈنگ کو گراتے وقت تعمیراتی حفاظتی اقدامات کا خیال نہیں رکھاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ غیر قانونی ہے: فیاض چوہان

Next Post

سٹار کرکٹ کلب کی جانب سے ٹینس بال آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

Related Posts
Total
0
Share