Reg: 12841587     

کراچی میں کل سے 27 اگست تک گیس سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی: گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث کراچی میں کل سے 27  اگست تک گیس سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

سوئی سدرن کے مطابق گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت ہوگی۔

سوئی سدرن کہنا ہےکہ 12 سے 27 اگست تک کنڑ پسا کی گیس فیلڈ کی مرمت ہوگی جس کے باعث 16 سے 23 اگست 107 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی بڑی کمی ہوگی۔

سوئی سدرن کے مطابق 23 تا 27 اگست کو بھی شہر میں گیس کی سپلائی متاثر ہوگی، گیس تقسیم نظام کے آخر میں آنے والے علاقوں کو گیس کمی کا سامنا ہوسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ علالت کے باعث اسپتال میں داخل

Next Post

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

Related Posts

جانشین محدث سیالکوٹی سرمایہ اہلسنت مجاہد ملت حضرت علامہ صاحبزادہ پیر حامد رضا سیالکوٹی کو قانون سازاسمبلی آزادکشمیر کا ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے

لندن(بیوروچیف) قائدین واراکین مرکزی جماعت اہلسنت یوکے نے جانشین محدث سیالکوٹی کی کامیابی پر دلی خوشی ومسرت کا…
Read More
Total
0
Share