Reg: 12841587     

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی

لندن عارف چودھری

ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں پاکستان چلا جاؤں گا۔

نواز شریف نے جمعے کو پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ میں پہلی مرتبہ گفتگو کی۔ پارٹی میٹنگ میں شہباز شریف، چوہدری تنویر، دانیال چوہدری، چوہدری ندیم خادم اور ڈاکٹر انجم شریک تھے۔

نوائے وقت نے 3 ہفتے قبل ہی نواز شریف کی اکتوبر میں واپسی کی خبر دے دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

او آئی سی کی مسجد اقصیٰ باب الرحمہ میں اسرائیلی افواج کی توڑ پھوڑ کی مذمت

Next Post

مراکش کے ہائی اٹلس پہاڑوں پر زلزلہ :ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک

Related Posts
Total
0
Share