Reg: 12841587     

مدعی نے وکیل کی فیسوں سے تنگ آکر انصاف کے حصول سے توبہ کرلی

(مصباح لطیف اے ای انڈر گراؤنڈ نیوز)

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایک مدعی نے وکیل کی فیسوں سے تنگ آکر انصاف کے حصول سے توبہ کرلی۔

 سپریم کورٹ میں جائیداد کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدعی سے پوچھا کہ وکیل کہاں ہے؟ جس پر مدعی صبغت اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے وکیل بہت مہنگے ہیں۔

مدعی نے چیف جسٹس سے مکالمہ کیا کہ کیس سے توبہ کرتے ہیں، کچھ فریقوں کے خلاف کیس واپس لینا چاہتے ہیں  اور کچھ فریقوں سے صلح کر لی ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدعی کے تحریری بیان پر کیس خارج کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بیوی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر شوہر کو سزائے موت کا حکم

Next Post

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس: آئی بی کا نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

Related Posts
Total
0
Share