Reg: 12841587     

چوہدری طارق سبحانی کی زیر قیادت لیگی عہدیداران کی لاہور جلسہ گاہ آمد

خصوصی رپورٹر

(وریو ھاؤس) گاؤں وریو سے ضلعی صدر سیالکوٹ پاکستان مسلم لیگ ن سابق ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی اور سنیئر رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن سابق ایم این اے کی قیادت میں ہزاروں مسلم لیگی عہدیداران و کارکنان قائد میاں محمد نواز شریف کو ایک طویل مدت کے بعد پاکستان آمد پر خوش آمدید کہنے کے لیے لاہور مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ گئے
سیالکوٹ سے قافلہ لاہور کی جانب چلنے سے قبل وریو ھاؤس میں لوگوں کا اپنے لیڈران سے ملاقات اور فوٹو سیشن کے بعد وریو ھاؤس میں لذیز کھانوں سے لوگوں کی خاطر تواضع کی گئی
جگہ جگہ قافلہ روکتا رہا اور کارکنان نعرے لگواتے رہے


وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف
دیکھو دیکھو کون آیا کون آیا
شیر آیا شیر آیا کے نعرے
چوہدری ارمغان سبحانی
چوہدری طارق سبحانی
زندہ باد کے نعرے لگائے رہے

لاہور داخل ہونے سے قبل دس کلو میٹر تک ٹریفک جام تھی
لاکھوں لوگوں کا ہجوم اور ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں ایک طویل قتار میں کھڑی تھیں
مینار پاکستان جلسہ گاہ میں سیالکوٹ سے چوہدری طارق سبحانی ضلعی صدر مسلم لیگ ن اور سنیئر رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن سابق ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی پانچ کلومیٹر ک پیدل سفر کرکے کارکنان کیساتھ جلسہ گاہ پہنچے
جلسہ گاہ اور جلسہ گاہ کے باہر حد نگاہ لوگوں کے سر نظر آ رہے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بیرسٹر امجد ملک کی وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن خان سے ملاقات

Next Post

قائد میاں محمد نواز شریف ک مینار پاکستان لاہور میں پرتپاک استقبال

Related Posts
Total
0
Share