Reg: 12841587     

ن لیگ کاجنرل کونسل کا خصوصی اجلاس موخر

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

مرکزی ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب  کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا 4 نومبر کو ہونے والا جنرل کونسل کا خصوصی اجلاس موخر ہوگیا جو اب 11 نومبر کو منعقد ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم اورنگزیب نےلکھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا ہفتہ 4 نومبر کو ہونے والا اجلاس11 نومبر کو منعقد ہو گا،جنرل کونسل کا اجلاس فلسطینی بھائیوں بہنوں اور بچوں سے یک جہتی کے طور پر منعقد ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آج سب وکلا خوش ہیں کسی کو تو ہارنا چاہیے تھا: چیف جسٹس کے خوشگوار موڈ میں ریمارکس

Next Post

سپریم کورٹ کا 8 فروری 2024 کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانیکا حکم

Related Posts
Total
0
Share