Reg: 12841587     

ترسیلات زر بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک اور عرب مانیٹری فنڈ کے درمیان معاہدہ

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ترسیلات زر بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور عرب مانیٹری فنڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اور عرب مانیٹری فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن بن عبداللہ نے ابوظہبی میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔

یادداشت عرب علاقائی ادائیگی کے نظام بونا (Buna) اور  پاکستان کے فوری ادائیگی کے نظام راست کے درمیان تعاون کا فریم ورک قائم کرنے کے لیے ہے۔

نظام منسلک ہونے سے ترسیلات زر کی منتقلی باضابطہ چینلز سے آسانی سے ہو سکے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی

Next Post

غیر قانونی طور پر مقیم مزید ساڑھے 12 ہزار غیر ملکی پاکستان بدر

Related Posts
Total
0
Share