Reg: 12841587     

سیاسی جدوجہد کریں گےتاکہ مستحکم حکومت بنا سکیں: شہباز شریف

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے جیونیوز سے گفتگو کی، اس دوران نمائندہ جیو نیوز نے سوال کیا کہ کیا آج فیصلہ ہو جائے گا؟ اس پر شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اچھا ہو۔

جیونیوز نے سوال کیا کہ بادی النظر میں لگ رہا ہےلولی لنگڑی حکومت ملے گی، اس پر شہباز شریف نے کہا کہ ان شااللہ ہم کوشش کریں گے اور  سیاسی جدوجہد کریں گےتاکہ مستحکم حکومت بنا سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کرکٹ ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلوی نوجوان نے میلہ لوٹ لیا: سراج الحق

Next Post

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ: پاکستان اور تاجکستان کے درمیان میچ جاری

Related Posts

معروف سیاسی اور سماجی شخصیت مرزا فیصل محمود کے مرحوم والد الحاج مرزا سجاد حسین کی دسویں برسی پاکستان اور برطانیہ میں منائی جائے گی

لندن (عارف چودھری) عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ 25 اکتوبر بروز اتوار کو ضلع جہلم تحصیل سوہاوہ…
Read More

انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن نارتھ ویسٹ کے صدر رانا ضیاء اسلم اور ان کی ٹیم کی جانب سے پرل ریسٹورنٹ اوڈنشاہ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی

آشٹن(عارف چوہدری) آشٹن کے علاقے اوڈنشاہ کے پرل ریسٹورنٹ میں انٹرنیشنل لائیرز ایسوسی نارتھ ویسٹ چیپٹرکی پروقار تقریب…
Read More
Total
0
Share