Reg: 12841587     

برتنوں میں چھپائی منشیات کراچی سے دوحا اسمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے برتنوں میں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی منشیات برامد کرکے مسافر کو گرفتار کر لیا۔

اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحا (قطر) کی پرواز پر  جانے کیلئے پہنچے مسافر ارمان نے مذکورہ منشیات برتنوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران 5.7 کلو گرام حشیش برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔

ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ حشیش کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور، پارلیمنٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لے: سپریم کورٹ

Next Post

حقائق سے آنکھیں نہیں چرا سکتے، پنجاب پولیس جرائم کنٹرول کرے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

Related Posts

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوۓ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو پندرہ دن میں عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ہے

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوۓ ڈی جی…
Read More
Total
0
Share