Reg: 12841587     

حیدرآباد کے علاقے ہیرآباد میں پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

حیدرآباد کے علاقے ہیرآباد میں پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق بچی کے گلے اور جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات ہیں، بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے ساتھ مبینہ طور زیادتی کی کوشش کی گئی تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد واضح پتا چل سکے گا کہ بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے یا نہیں۔

دوسری جانب اہل خانہ کا کہنا ہے کہ بچی شام چھ بجے گھر سے چیز لینے باہر نکلی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مجھے ہندوستان کی موجودہ صورتحال پر واقعی تشویش ہے ہندو ہندوستان میں تاریخی مساجد کو نشانہ بنا رہے ہیں،ملک جاوید اقبال

Next Post

امریکا میں مسلم ووٹرز کے رجسٹرڈ ہونیکی شرح میں غیر معمولی اضافہ

Related Posts
Total
0
Share