Reg: 12841587     

شاہدرہ موڑ آپریشن کے دوران TLP کے کارکنان نےکانسٹیبل شہید کردیا

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

کانسٹیبل محمد افضل 6523/c جو کہ تھانہ گوالمنڈی تعینات تھا شاہدرہ موڑ آپریشن کے دوران TLP کے کارکنان نے شہید کردیا ہے جس کو گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال ماچس فیکٹری شاہدرہ لایا گیا ہے

لاہور کے ہسپتال پولیس کے زخمی جوانوں سے بھر گیے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل پہلا روزہ ہوگا

Next Post

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

Related Posts

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 240 کورنگی میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں پاک سر زمین کے سربراہ مصطفیٰ کمال کو 22 جون کو طلب کرلیا

کراچی(منتظر مہدی) چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں ممبران الیکشن کمیشن…
Read More
Total
0
Share