Reg: 12841587     

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

مشال ارشد سی ۔ایم۔انڈر گراؤنڈ نیوز

تحریک لبیک  پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن میں سعد رضوی اور تحریک لبیک کے دیگر رہنماؤں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جبکہ مقدمے میں سعد رضوی، اعجاز  رسول اور محمد قاسم سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں قتل اور اقدام قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شاہدرہ موڑ آپریشن کے دوران TLP کے کارکنان نےکانسٹیبل شہید کردیا

Next Post

پی پی اور اے این پی رہنماؤں کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا

Related Posts

ادارہ منہاج القرآن نارتھ انگلینڈ کے زیر اہتمام بر طانیہ کے شہر اولڈھم میں تقریب ادارہ منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر شیخ علامہ طاہرالقادری کی تین سال بعد خصوصی شرکت کی

مانچسٹر (عارف چودھری) ادارہ منہاج القرآن نارتھ انگلینڈ کے زیر اہتمام بر طانیہ کے شہر اولڈھم میں تقریب…
Read More

بر طانیہ کی ممتاز صحافی اینکر مقدس مجید نےمحترمہ نینا رانیاں خان کےاعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد (GALA DINNER)مانچسٹر کے AL WALI ریسٹورینٹ میں کیا

مانچسٹر(عارف چودھری) سی ای او جی ایس ٹی وی اور بر طانیہ ممتاز صحافی اینکر مقدس مجید کی…
Read More
Total
0
Share