Reg: 12841587     

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے-249 کے ضمنی انتخاب میں دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی۔

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

کراچی کے حلقہ این اے-249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کو 683 ووٹوں کے فرق سے شکست دی جبکہ 731 ووٹ مسترد کیے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان میں کورونا سے بچائو کیلئے حکومتی اور عوامی کوششیں غیر تسلی بخش ہیں,

Next Post

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان آنے والی بین الاقوامی پروازوں کو بیس فیصد تک محدود کردیا گیا

Related Posts

جانشین محدث سیالکوٹی سرمایہ اہلسنت مجاہد ملت حضرت علامہ صاحبزادہ پیر حامد رضا سیالکوٹی کو قانون سازاسمبلی آزادکشمیر کا ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے

لندن(بیوروچیف) قائدین واراکین مرکزی جماعت اہلسنت یوکے نے جانشین محدث سیالکوٹی کی کامیابی پر دلی خوشی ومسرت کا…
Read More
Total
0
Share