Reg: 12841587     

کراچی میں 2015 کے بعد گزشتہ رات گرم ترین رات رہی: محکمہ موسمیات

رپورٹر (کراچی)

کراچی میں 2015 کے بعد گزشتہ روز ایک اور گرم ترین رات رہی۔

محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں 8 مئی 2015 کو رات میں کم سےکم درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا اور گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 32.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ 2015 کے بعد کراچی میں گزشتہ رات گرم ترین رات تھی جس میں رات کو بھی لو کی کیفیت محسوس کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، نوٹیفکیشن جاری

Next Post

’بھارت میں پھیلی کورونا کی قسم کے پاکستان پہنچنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا‘

Related Posts
Total
0
Share