Reg: 12841587     

لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری برادران کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ انکوائری بند کرنے کا ریفرنس منظور کر لیا

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی


احتساب عدالت نے نیب انکوائری بند کرنے کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی انکوائری بند کرنے کہ استدعا منظور کر لی۔
نیب نے چوہدری برادران کے خلاف انکوائریاں بند کرانے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا تھا اور ریکارڈ اور تفتیشی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی تھی۔
عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں 6 مئی کو نیب کے تفتیشی کو طلب کر لیا۔

نیب لاہور نے چوہدری شجاعت حسین، چوہدری سالک حسین، چوہدری شافع حسین کے خلاف انکوائری بند کرنے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا تھا۔
نیب نے چوہدری پرویز الہٰی اور ان کی اہلیہ، مونس الہٰی، راسخ الہٰی اور مزید 2 خواتین کے خلاف بھی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس دائر کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مسئلہ فلسطین پوری انسانیت کا مسئلہ ہے ۔ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس منائیں گے۔

Next Post

لاہور کی سیشن کورٹ نے جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی

Related Posts

چوہدری افتخار واہلہ اور بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کی وفد کے ہمراہسپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ ملک بابر علی سے ملاقات

سیالکوٹ( بیورو چیف) چوہدری افتخار واہلہ نمبردار ریٹائرڈ پولیس آفیسر اور برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری…
Read More
Total
0
Share