Reg: 12841587     

جہانگیر ترین کے معاملے پر علی ظفر نے تحقیقات مکمل کرلیں

بیوروچیف آف اسلام آباد

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات کے معاملے پر بیرسٹر علی ظفر نے تحقیقات مکمل کرلیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ جہانگیر ترین کے معاملے پر وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرنے کے لیے سفارشات کی تیاری جاری ہے اور بیرسٹر علی ظفر آئندہ چند روز میں اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ علی ظفر نے ترین گروپ کے وکلا اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

واضح رہےکہ جہانگیر ترین کے معاملے پر وزیراعظم نے گزشتہ ماہ ان کے ہم خیال گروپ سے ملاقات کی تھی اور وزیراعظم نے معاملات کی تحقیقات کی ذمہ داری علی ظفر کو سونپی تھی۔
اس حوالے سے جہانگیر ترین گروپ کا دعویٰ تھا کہ وزیراعظم نے ان کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے فلسطینیوں کی حمایت میں قرارداد پیش کردی

Next Post

ایمن خان نے ناقدین کو کھری کھری سنادیں

Related Posts

مانچسٹر :ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے موقع پر سالیسٹر بلال بابرنے کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا

مانچسٹر(چوہدری عارف پندھیر) مانچسٹر کے سٹاکپورٹ روڈ پر واقع ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے موقع پر…
Read More
Total
0
Share