Reg: 12841587     

کورونا: امریکا کا پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان

مشال ارشد سی ایم انڈرگاونڈ نیوز

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کووڈ 19 کے بحران کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا جنوبی ایشیا کی مدد جاری رکھے گا،  وبائی امراض کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کیلئے نان اسٹاپ کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی طبی امداد بھیج رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسرائیلی وزیراعظم کا 12 سالہ اقتدار ختم ہونے کے قریب

Next Post

ملالہ یوسف زئی برطانوی فیشن میگزین کے سرورق کی زینت

Related Posts

معروف سنیئر صحافی کالم نگار و مصنف محبوب الہٰی بٹ نے معروف مصنف ،فلمساز و ڈائریکٹر اور سیاسی شخصیت چوہدری علی عدالت،بزنس مین خالد چوہدری اور بزنس مین چوہدری عظمت اللہ وریاہ کو اپنی رہائش گاہ پر مدعو کیا۔

مانچسٹر (خصوصی رپورٹر) معروف سنیئر صحافی کالم نگار و مصنف محبوب الہٰی بٹ نے مہمانوں کو اپنی رہائش…
Read More

واہلاہاؤس میں چوہدری خالد ہنجرا اورملک منظور حسین اعوان کوپرتکلف عشائیہ دیا گیا اور پھولوں کے ہار و گلدستے پیش کرکے والہانہ استقبال کیا گیا

بیورو چیف (چوھدری عدنان افتخار واھلا) برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد ہنجرا اور سعودی عرب…
Read More
Total
0
Share