Reg: 12841587     

ضمنی الیکشن 38 پی پی سیالکوٹ

مشال ارشد سیالکوٹ سے

چوہدری طارق سبحانی امیدوار پاکستان مسلم لیگ ن
ضمنی الیکشن 38 پی پی سیالکوٹ

چوہدری طارق سبحانی چوہدری اختر علی وریو مرحوم کے صاحبزادے اور چوہدری خوش اختر سبحانی مرحوم کے چھوٹے بھائی ہیں۔اور یہ اسی حلقہ سے پہلے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ایم پی اے رہ چکے ہیں۔

اس کے علاؤہ یہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر بھی ہیں۔ اور سیالکوٹ کے معروف صنعت کاروں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔

چوہدری قیصر اقبال بریار پی ٹی آئی میں شامل اور پی پی 38 سے پی ٹی آئی کے امیدوار
پی ٹی آئی میں شامل ھونے کے بعد پی ٹی آئی نے ٹکٹ جاری کر دیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے مقابلے میں پی ٹی آئی نے اپنا مضبوط امیدوار میدان میں اتار دیا،۔
پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے درمیان کانٹے دار مقابلہ:۔

چوہدری قیصر اقبال بریار سیالکوٹ کے معروف صنعت کار چوہدری محمد سلیم بریار اور سابق سیم۔پی اے پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری عنصر بریار کے چھوٹے بھائی ہیں۔

سیالکوٹ کی معروف فیکٹری ٹیلن سپورٹس ڈسکہ روڈ کے ڈائریکٹر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مالی سال 22-2021کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائیگا، ترقیاتی بجٹ 900 ارب روپے رکھنےکی تجویز

Next Post

گرمی کا توڑ۔۔۔ قدرتی مشروبات

Related Posts

کاروباری شخصیت اور ڈیم وے کے ڈائریکٹر ندیم مغل اورڈیم وےی بانی نوشین مغل کی پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر سے ان کے آفس میں ملاقات کی اس موقعہ پر کمرشل ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر چودھری بھی موجود تھے

مانچسٹر (عارف چودھری) گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیات ندیم مغل اور نوشین مغل نے پاکستانی قونصل جنرل طارق…
Read More
Total
0
Share