Reg: 12841587     

امریکی صدر نے پاکستانی نژاد لینا خان کو اہم ذمہ داری کیلئے نامزد کردیا

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

صدرجو بائیڈن نے امریکی پاکستانی لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پاکستانی لینا خان ایمازون سمیت بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر تنقید کرتی رہی ہیں۔

امریکی سینیٹ نے لینا خان کو ایف ٹی سی کا کمشنر تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

ایف ٹی سی کمشنر کے طورپر لینا خان کی منظوری 639 ووٹوں سے کی گئی، لینا کمشنر کی حیثیت سے سیلی کون ویلی میں تجارتی ضوابط پر نظررکھیں گی۔

 32 سالہ لینا خان لندن میں پیداہوئی تھیں اور 11 برس کی عمر میں والدین کے ساتھ امریکا منتقل ہوگئی تھیں جب کہ انہوں نے 2017 میں ییل لا اسکول سے تعلیم حاصل کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

7 ممبران اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد

Next Post

کورونا ویکسی نیشن کراؤ اور بچھڑا مفت لے جاؤ

Related Posts
Total
0
Share