Reg: 12841587     

الیکشن کمپین پی پی 38 سیالکوٹ

سیالکوٹ سے مشال ارشد

سینئر نائب صدر گوجرانوالہ ڈویژن محمد فاروق گھمن صاحب نائب صدر یوتھ ونگ سٹی سیالکوٹ شیخ گوہر سکندر کے ہمراہ پی پی 38 کی یونین کونسل ڈالووالی اور یونین کونسل لنگریوالی کے یوتھ ونگ کے عہدیداروں سے الیکشن کے حوالے سے مشاورت۔

ڈالو والی کے سنیئر کارکن معاذ اشرف نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مہمانوں کا پر تکلف استقبال کیا اور مہمانوں کی خاطر تواضع بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مسیحی برادری کے رہنماؤں نے ہائی کمشنر سے ملاقات کی

Next Post

مودی نے بھارت نوازکشمیری رہنماوں کو 24 جون کو نئی دہلی طلب کر لیا

Related Posts

ویسٹ یارک شائر کے ٹاوئنز بٹلے اینڈ سپن سے یکم جولائی کو ضمنی الیکشن میں لیبر پارٹی کی امیدوار کم لیڈبیٹر اور آزاد امیدوار جورج گلوے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے

بٹلے سے بیورو رپورٹ یکم جولائی 2021 کو ایم پی کی سیٹ پر ضمنی الیکشن میں 16 امیدوار…
Read More
Total
0
Share