Reg: 12841587     

بیٹے نے نشے کے پیسے نہ دینے پر ماں اور بھانجی کو قتل کردیا

چیف رپورٹر (پشاور)

پشاور: نشئی بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں اور بھانجی کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا۔

پشاور پولیس کے مطابق متنی اضاخیل میں نوجوان نے اپنی والدہ سے نشے کے لیے پیسے مانگے  لیکن پیسے نہ ملنے پر نشئی بیٹے نے اپنی والدہ اور موقع پر موجود بھانجی پر چھریوں سے حملہ کرکے انہیں قتل کردیا جب کہ ملزم نے خود کو بھی شدید زخمی کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نشے کا عادی ہے اور بیوی کو بھی طلاق دے چکا ہے، واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ازیکا ڈینیئل شوبز میں آنے سے قبل کیا کام کرتی تھیں؟

Next Post

کیا بے شرمی عام کرنا فیمنزم کا مقصد ہے؟ شہروز سبزواری

Related Posts

مانچسٹر کے مقامی ہال میں معروف سماجی وکاروباری شخصیئت نوشین ندیم اور ندیم مغل نے روایتی ملبوسات شلوار قمیض (DEEMWAE )کے رحجان کا پہلی بار مانچسٹر بر طانیہ میں جینٹس فیشن شو منعقد کیا

مانچسٹر (عارف چودھری) مانچسٹر کے مقامی ہال میں معروف سماجی وکاروباری شخصیت نوشین ندیم اور ندیم مغل نے…
Read More
Total
0
Share