Reg: 12841587     

نازیبا ویڈیوز بناکر خواتین کو بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار

گجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)

نازیبا ویڈیوز  بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی خاتون کو  گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کے مطابق گرفتار ملزمہ خواتین کی نازیبا ویڈیوز کے ذریعے انھیں بلیک میل کرتی اور  پھر بلیک میلنگ کے ذریعے انھیں دبئی جانےکے لیے رضامند کرتی تھی۔

ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ ملزمہ اور اس کا اکرام نامی دوست دبئی میں جسم فروشی کا اڈہ چلاتے ہیں۔ 

سرائے عالمگیر کی رہائشی ایک متاثرہ خاتون نے ملزمہ اور اس کے دوست کے خلاف شکایت درج کروائی تھی  جس کی بنیاد پر ملزمہ کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرنے کے بعد ان پر مقدمہ درج کیا گیا، ملزمہ کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ ہوا

Next Post

بائیڈن اور میکرون کا رابطہ، فرانس کا اپنا سفیر واشنگٹن واپس بھیجنے کا فیصلہ

Related Posts

انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن نارتھ ویسٹ کے صدر رانا ضیاء اسلم اور ان کی ٹیم کی جانب سے پرل ریسٹورنٹ اوڈنشاہ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی

آشٹن(عارف چوہدری) آشٹن کے علاقے اوڈنشاہ کے پرل ریسٹورنٹ میں انٹرنیشنل لائیرز ایسوسی نارتھ ویسٹ چیپٹرکی پروقار تقریب…
Read More

تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی،لارڈ قربان حسین و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے لندن میں ملاقات

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز راجہ فہیم کیانی صدر تحریک کشمیر برطانیہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود…
Read More
Total
0
Share