Reg: 12841587     

عمر شریف کی امریکا میں علاج کیلئے منتقلی میں تاخیر

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

معروف اداکار عمر شریف کی امریکا میں علاج کیلئے منتقلی تاخیر کا شکار ہے۔

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو تاحال ائیر ایمبولینس سے متعلق درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ سی اے اے کو درخواست ملتے ہی ائیر ایمبولینس سے متعلق کارروائی ہوگی۔

اس حوالے سے عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز عمر شریف کی طبیعت سنبھالے ہوئے ہیں، ائیر ایمبولینس آنے میں مزید ایک سے 2 روز لگ سکتے ہیں۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے عمرشریف کو امریکا لے جانے کیلئے ائیرایمبولنس کمپنی کو ادائیگی کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پورٹ سے 3 ارب ڈالر کی منشیات برآمد، مودی نئی مشکل میں پھنس گئے

Next Post

لاہور میں مزارات کھول دیے گئے

Related Posts

تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اغواء برائے تاوان کا مغوی(فرحان خالد) رحیم یار خان سے بحفاظت بازیا ب کرلیا،

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)  تفصیلات کے مطابق  مورخہ04.03.2021کو مدعی مقدمہ عبدالرحمان نے تھانہ آئی…
Read More
Total
0
Share