Reg: 12841587     

معروف مذہبی و سماجی شخصیت یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر برطانیہ کے صدر افضل ملک کا پاکستان سے دبئی پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا

دبئی (بیورو رپورٹ)

معروف مذہبی و سماجی شخصیت یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر برطانیہ کے صدر افضل ملک کا پاکستان سے دبئی پہنچنے پر دبئی میں آف شور کمپنی کے مالک معروف بزنس مین سیاسی و سماجی شخصیت شوکت محمود بٹ ، بزنس مین و سیاسی رہنما راجہ جمیل بنگیال اور بزنس کمیونٹی نے والہانہ استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ بھی دیا ۔

معزز مہمان مذہبی و سماجی شخصیت افضل ملک نے معروف بزنس مین شوکت محمود بٹ،راجہ جمیل بنگیال اور ان کے ساتھیوں کا پرتپاک استقبال کرنے اور پر تکلف عشائیہ دینے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس میں کشمیر ایونٹ میں ہائی کمشنر نے آئی آئی او جے کے میں انسانی بحران پر روشنی ڈالی۔

Next Post

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں جانشینی سرٹیفکیٹ کاؤنٹر کا افتتاح

Related Posts
Total
0
Share