Reg: 12841587     

کراچی: آگ لگنے سے 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں، خاتون اور 2 بچےجھلس کر زخمی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز

کراچی کے علاقے قائد آباد کے قریب آگ لگنے سے 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں۔

ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے جھگیاں جلنے کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچےجھلس کر زخمی ہو گئے ۔

تاہم آگ لگنے کے کچھ دیر بعد  فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں جائے وقوعہ پہنچیں اور  آگ پر قابو پالیا گیا ۔ 

ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی: نامعلوم سمت سےگولی لگنے سے 8 سالہ زخمی بچہ دم توڑگیا

Next Post

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا

Related Posts
Total
0
Share