Reg: 12841587     

معروف جرنلسٹ اور 92 ٹی وی نیوز کے رپورٹر اعتزاز عاصم چوہدری کو پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی ایسوسی ایشن روچڈیل کا ناہب صدر اور راجہ صغیر احمد کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر روچڈیلین پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے دلی مبارکباد پیش کی

روچڈیل (عارف چوہدری)

معروف جرنلسٹ اور 92 ٹی وی نیوز کے رپورٹر اعتزاز عاصم چوہدری کو پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی ایسوسی ایشن روچڈیل کا ناہب صدر اور راجہ صغیر احمد کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر روچڈیلین پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے دلی مبارکباد پیش کی ہے اور ان دونوں شخصیات سے توقع کا اظہار کیا ہے کہ یہ دونوں شخصیات روچڈیل میں بسنے والی تمام کمیونیٹیز کو فعال اور متحد رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آکسفورڈ پاکستان پروگرام نے پاکستان ہائی کمیشن لندن کا آغاز کیا

Next Post

سمندرپارپاکستانی اب پاور آف اٹارنی گھر بیٹھ کر حاصل کرسکیں گے

Related Posts
Total
0
Share