Reg: 12841587     

میئر آف روچڈیل چیریٹی کنسرٹ

روچڈیل( بیورو رپورٹ )

میئر کونسل آف روچڈیل کونسلر عاصم رشید نے چیئرٹی کنسرٹ میڈلٹن ایرینا میں 26 اکتوبر 2021 کو اہتمام کیا ہے۔

جس میں معروف گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی تشریف لا رہے ہیں۔
روچڈیل کے میئر نے برطانیہ بھر میں بسنے والے پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے شرکت کی اپیل کی ہے۔ کہ اس پروگرام میں بھر پور شرکت کریں۔

محدود ٹکٹیں دستیاب ہیں۔
اوپر دئیے گئے لنک پر آن لائن ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ ٹکٹ خرید کر اپنی انٹری کو یقینی بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کارٹونسٹ سویڈش شہری 75 سالہ لارس ولکس کار حادثے میں اپنے دو سیکیورٹی گارڈز کے ہمراہ زندہ جل کر راکھ ہو گیا

Next Post

فرانسیسی پادریوں نے 1950 سے اب تک 200،000 سے زائد بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی

Related Posts

اپنی معاشی رسائی کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ، پاکستان ہائی کمیشن ، لندن نے 09 جون 2021 کو پاک برطانیہ بزنس کونسل اور برٹش ایکسپرائز انٹرنیشنل کے اشتراک سے ‘پاکستان میں کاروبار کرنا’ پر ایک ویبنار کا اہتمام کیا

لندن (عارف چوہدری) ویبنار نے برطانویوں کے لئے تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالی۔ اور…
Read More
Total
0
Share