Reg: 12841587     

سینئر صحافی عارف نظامی لاہورمیں انتقال کر گئے

نمائندہ (لاہور)

مرحوم روزنامہ نوائے وقت کے بانی حمید نظامی کے صاحبزادے تھے ،طویل عرصہ نوائے وقت سے وابستہ رہے ۔اپنے چچا مجید نظامی سے ایگ ہوگئے تھے اور روزنامہ جنگ میں کالم لکھنے کاآغازکیا۔

بعد ازں الیکٹرانک میڈیا سے وابسطہ ہو گئے ،مرحوم کو تحقیقی رپورٹنگ میں استاد کی حیثیت حاصل تھی۔عمران خان کی دوسری طلاق کی خبر اور بشریٰ بی بی سے شادی کی خبر بھی مرحوم نے بریک کی تھی ۔

عارف نظامی کے انتقال سے دنیا صحافت میں خلا پیدا ہوگیا ہے ایک عہد ختم ہو گیا ۔ان کے انتقال کی خبر سن کر دل اداس ہو گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی، طبی ماہرین کا کراچی میں ہیلتھ ایمرجنسی کا مطالبہ

Next Post

ایک صحت مند فرد ایک دن میں کتنا گوشت کھا سکتا ہے؟

Related Posts
Total
0
Share