Reg: 12841587     

نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کے اندر سے آئی ہے، مریم نواز

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کے اندر سے سامنے آئی ہے۔

مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رانا شمیم کے انکشافات پر سب سے پہلا نوٹس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جانا چاہیے تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیان حلفی آتا ہے تو اس پر جواب بھی بیان حلفی میں ہی آنا چاہیے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ امید تھی ایک دن سچ سامنے آئے گا، پانچ سال سے عدالتوں کے چکر لگار ہیں۔

اُن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سزاؤں کو ختم کرکے نوازشریف کو بری کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان میں خوراک پروگرام کیلئے شاہ سلمان مرکز اور عالمی ادارہ خوراک میں معاہدہ

Next Post

وزیر اعظم سے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات

Related Posts

بر طانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت اور لاہوری ڈیرہ کے چیف ایگزیگٹیو شیخ اعجاز احمد کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی مئیر راچڈیل عاصم رشید سے انکے دفتر میں ملاقات

راچڈیل رپورٹ عارف چوہدری   برطانیہ کی ممتاز  پاکستانی نژاد کمیونٹی شخصیت شیخ اعجاز احمد کی سر براہی…
Read More
Total
0
Share