Reg: 12841587     

نواز شریف پاکستان کہ مستقبل اور ترقی کا ضامن ھے سردار محمد یوسف سابق وفاقی وزیر حج

خصوصی رپورٹر

بیرسٹر امجد ملک نےجدید خطوط پر مسلم لیگ ن اورسیز انٹرنیشنل افئرز کو مربوط اور ھم اھنگ کیا ھےسابق وفاقی وزیر حج سردار یوسفکا خطاب
بئرسٹر امجد ملک نے کہا سردار یوسف کے اپنے دور میں وزارت مذھبی امور و حج میں بحثیت وفاقی وزیر حج بہترین حج انتظام کرنے پر آج بھی حجاج کی دعاوں کی صدا آتی ھے جو سردار یوسف کہ لئے دنیا واخرت کا اثاثہ ھے
سردار یوسف کا وزیر حج کا دور ججاج کو جو سہولیتں فراھم کرنے اور انتظامات کا سلسلہ کروایا جس سے حج کہ اراکین سہل ھونے اور سہولیات مزین ھونے پر حجاج کرام کی دعائیں ساتھ ھیں صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب شیخ سعید احمد
صدر مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ نے کہا مجھے اعزاز کےسابق وفاقی وزیر سردار یوسف کہ ساتھ حج انتظامات پر میں ان کہ ساتھ بحثیت اعزازی حج کواڈینٹر خدمات دی
سابق وفاقی وزیر حج سردار محمد یوسف کی مدینہ منورہ آمد کہ موقع پر ان کے اعزاز میں پروقار تقریب اور عشائیہ رکھا گیا تھا جس کہ میزبان بیرسٹر امجد ملک چیف کوارڈینٹراورسیز انٹرنیشنل افیئر تھے تقریب میں شیخ سعید احمد صدر مسلم لیگ ن سنیر نائب صدر محمود الحق ڈوگر صدر ریاض ریجن عدنان اقبال بٹ اور مسلم لیگ مدینہ منورہ کہ صدر جاوید اقبال بٹ عہدیدران اور ممبر مجلس عاملہ اور کیمونٹی کہ معزیزین بھی ملنے کہ لئے وفود کی شکل میں آتے رھے سردار محمد یوسف کہنہ مشق سیاست دان اور بہترین پارلیمنٹرین کہ علاوہ 2013 سے 2018 تک پانچ سال بطور وفاقی وزیر حج ان کے حج انتظامات پاکستان تاریخ کہ بہترین دور تصور کیاجائے جسمیں سرکاری حج سکیم کو کم خرچ پر ایسی بہترین سہولیات فراھم کی جن حجاج کرام کو 3 وقت کا گرم و تازہ کھانے حجاج کی رھائش پر دستیاب ھوتے تھے جو سرکاری حج پیکج کا حصہ تھے اس کہ علاوہ 100فیصد رھائش مرکزیہ کہ اندر مسجد النبوی کہ قرب و جوار میں تھیں جو 4 سٹار اور 5 سٹار ھوٹل تھے اسی طرح مکہ مکرمہ میں بھی کھانے رھائش پر بلکہ منی عرفات خیموں میں کھانوں کی تقسیم بھی ھوتی تھی سستے ترین حج پیکج تھے ۔۔۔۔ اس کے علاوہ جدید ترین بسوں سے جدہ مکہ مدینہ امد و رفت کا انتظام تھا بلکہ پاکستان سے براہ راست مدینہ منورہ حج پروازوں کا اغاز بھی سابق وزیر اعظم نواز شریف کہ دور میں ھوا تھا مزید براں مدینہ منورہ اور مکہ المکرمہ حج ڈائریکٹوریٹ کا درجہ دلوایا جسمیں دونوں مقدس شہروں ڈائریکڑ حج کی اسامیاں رکھی گئی انہی خدمات کہ عوض سردار محمد یوسف پاکستانی کیمونٹی میں مقبول اور دلعزیز قرار پائے اسی مناسبت سے سردار یوسف ملنے کہ لئے سب ملنے کہ لئے تشریف لائے جبکہ بیرسٹر امجد ملک نے بھی اورسیز انٹرنیشنل افئرز میں ایسا مربوط نظام متعارف کرایا ھے دنیا بھر میں پھیلے مسلم۔لیگی تنظیموں کو ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے منسلک کر کہ ایسا ڈھانچہ بن گیا ھے جو مستقبل قریب میں مزید مستحکم اور فنگر ٹیپس پر ایک کروڑ اورسیز پاکستانیوں کہ مسائل کا ادراک اور ان کا حل اور اورسیز کنونشن کہ ساتھ زرم میٹنگز پر بیک وقت رابطہ کا سہل طریقہ بنا سب ایک لنک سے منسلک کر رھے ھیں جس جدید تقاصوں پر پارٹی امور چلانا اور بروقت مسائل کوsort out کرنا ھوگا اسی بابت سردار محمد یوسف نے اپنے خطاب میں بیرسٹر امجد ملک ،سینٹر وزیرخزانہ و صدر انٹرنیشنل افئر کہ ساتھ ملکر یہ عمل پایہ تکیمل پانے سے اورسیز میں بسنے والوں کا Data بھی امیدواروں کو مہیا کیا جائے گا کس ملک میں اس کہ حلقے والے مقیم ھیں جو ان کی پبلسٹی اور ووٹر سپورٹر میں معاون ثابت ھوں گئے سردار یوسف نواز شریف کہ ویزن کو مثالی دیتے ھوئے کہا ھے نواز شریف کہ واپس آنے پارٹی میں نئی جان اور ووٹ بینک واپس کہ علاوہ Motivationھو جائے گی کیونکہ نواز شریف عوام کہ دلوں میں ملک کی نظریاتی سرحدوں کا سپہ سالار تعیمروفن اور ملکی اسٹریکچر میں جدید بنایا تھا اب صنعتی اور انجنرنگ میں ترقی کا دور ھوگا جب کہ ایک نشست سوال وجوابات پر مشتمل بھی جس میں پارٹی کارکنوں نے مختلف سوالات کئے اور مفصل جوابات دیئے نششت کہ اختتام پر تکلف عشائیہ کا انتظام جسمیں پاکستانی کھانوں کہ علاوہ سعودی عرب کی مشہور لحم مندی سے تواضع کی گئی تھی


بیرسٹر امجد ملک شیخ سعید احمد،سردار
محمود الحق ڈوگر سے اپنے 3 روزہ کہ حوالے سے مدینہ منورہ قیام پر تاثرات پوچھے تو سب نے یک زبان ھو کر کہا مدینہ منورہ کی پر ھواوں اور فضاوں میں جو گنبد خصرا سے لمس ھو کر آتی ھے جس سے روحانی کیفیت کا خوشگوار احساس ھوتا ھے اقامحمد مصطفی صل علیہ وآلہ وسلم کہ شہر میں موجود ھونے کہ احساس سے جو دلی سکون اور راحت ملتی یہ ایام ھماری زندگی کا قیمتی اثاثہ ھے جبکہ قیام کہ دوسرے مسجد نبوی میںں عبادت کہ ساتھ روضہ رسول پر حاضری جسمیں شیخ سعید احمد، سردار محمود الحق ڈوگر ، عدنان اقبال بٹ،اور خالدمحمود نے ریاض الجنتہ میں نوافل اور روضہ رسول پر بھی حاضری دی اپنے لیے دعاوں کہ ساتھ ملک وقوم کہ لیے دعا کہ قائد محترم میاں برادران و فیملی بالخصوص محمد نواز شریف مریم نواز شریف اور دیس پردیس بسنے والے مسلم لیگی تنظیموں عہدیدران اور مجلس عاملہ کہ لئے عمرہ کی ادائیگی اور مسجد نبوی کی عبادات میں سب دعاوں میں شامل حال تھے یاد رھے کہ بیرسٹر امجد ملک برطانیہ سے طوفانی دورہ پر پاکستان وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اعلی احکام سے ملنے کہ متحدہ عرب امارات کی مسلم لیگی کہ عہدیدران و تنظیموں سے ملنے کہ بعد سعودی عرب ریاض سے دورہ کا آغاز کیا جس پر صدر ن لیگ سعودی عرب شیخ سعید احمد ، محمود الحق ڈوگر ، عدنان اقبال بٹ نے جدہ مکہ مدینہ منورہ تمام تنظیمی اجتماعات میں نمائندگی کی ھے آج دوپہر 27 مارچ انشاءاللہ بیرسٹر امجد ملک مدینہ منورہ سے دوبئی ھوتے ھوئے مانچسٹر کہ لئے واپس روانہ ھو جائیں گئے بیرسڑ امجد ملک نے اپنے تنظیمی دورے میں سب تنظیموں کے عہدیدران اور ممبران مجلس عاملہ کا شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا ھے بالمشافہ ملکر مجھے بہت خوشی ھوئی اور میں اپ کی محبتیں اور چاھت سیمٹ کر جارھا ھوں اور سب تنظیموں کی طرف قائد محترم میاں نواز شریف اپکے خلوض بھرے اور پیار پہنچاوں گا جبک صدر شیخ سعید احمد ،محمود الحق ڈوگر اور عدنان اقبال بٹ نے مشترکہ طور کہا ھے ھم ھفتہ بھر بیرسٹر امجد ملک کہ ساتھ رہ کر بہت کچھ سیکھنے سمجھنے کا موقع ملا ھے اور مسلم لیگ ن سعودی عرب کی سب تنظیمیں ایک فیملی کی طرح ھیں اور ھم سب یک جان اور بردارنہ ماحول میں سب ایک دوسرے کہ ساتھ مسلم لیگ ن کی ترویج و اشاعت کہ لئے اور پارٹی بیانیہ میں سب ساتھ ھیں طریقہ کار مختلف ھوسکتا ھے مگر سمت اور منزل ایک ھے
صدر مسلم لیگ مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ نے سب کا شکریہ ادا کرتے ھوئے مسلم لیگ مدینہ منورہ کہ عہدیدران و مجلس عاملہ آپ سب کی صحت سلامتی کہ لئے دعا گو ھیں اور نواز شریف کہ فلسفہ اور بیانیہ میں سب کہ ساتھ شانہ بشانہ ھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا عہدہ تخلیق کردیا

Next Post

مياں عامرعلی کومرکزی صدر جرنلسٹس ايسوسی ايشن آف پاکستان کا صدر بننے پرآصف رشيدبٹ اوردیگرکی مبارکباد

Related Posts
Total
0
Share