Reg: 12841587     

وزیر اعظم سے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات

لندن (عارف چودھری)

وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی طاھر اقبال چوھدری ممبر قومی اسمبلی اور نصر اقبال چوھدری سابق چیف وزارتِ منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات سے ملاقات

طاھر اقبال چوھدری ایم این اے , قمر اقبال چوھدری ، نصر اقبال چوھدری ، فخر اقبال چوھدری ، حافظ نذر اقبال اور زاھد اقبال چوھدری سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی کی والدہ کی وفات پر اظہارِ افسوس اور فاتحہ خوانی – وزیر اعظم عمران خان نے نصر اقبال چوھدری کی بیٹی کنزہ نصر کی چند ماہ قبل برطانیہ میں حادثاتی موت پر بھی افسوس اور دِلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحومین کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعاکی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کے اندر سے آئی ہے، مریم نواز

Next Post

امارات کا پاکستانی کمپنی سے دفاعی سامان کیلئے 14 کروڑ درہم کا معاہدہ

Related Posts
Total
0
Share