Reg: 12841587     

سندھ میں خسرہ اور روبیلا وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگا

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

سندھ میں خسرہ اور روبیلا وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگا جس سے  رواں سال میں 45 بچے جان کی بازی ہار بیٹھے۔

ماہرین طب کا کہنا ہےکہ بچوں کے چہرے جسم پر سرخ دانوں کا نمودار ہونا، تیز بخار اور نمونیا خسرہ اور روبیلا خسرے کی علامتیں ہیں جو سندھ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

ماہرین طب نے محکمہ صحت اور یونیسیف کے اشتراک سے پریس کلب میں ہونے والے سیمینار میں خسرہ اور روبیلا خسرہ سے بچاؤ  کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی دی۔

یونیسف کے نمائندے کا کہنا ہے کہ سندھ میں خسرے سے بچاؤ کی مہم 27 نومبر تک جاری رہے گی۔

ماہرین نے کہا کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے لہٰذا والدین کو چاہیے کہ محکمہ صحت کی جانب سے آج سے خسرہ سے بچاؤ کی مہم کے دوران بچوں کو ٹیکے لگواکر بچوں کی زندگی  محفوظ بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل اور اوورسیز کشمیریوں کا شدید احتجاج

Next Post

میرا دل پاکستانی ٹیم کے ساتھ جڑا ہے، ہیڈن کا اردو میں پیغام

Related Posts

پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئی ہوئی کاروباری شخصیات اور پولیس آفیسر کا قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر اور ٹریڈ سیکرٹری چوہدری محمد اختر سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر آفس میں خصوصی ملاقات

مانچسٹر(خصوصی رپورٹر) پاکستان سے اکثر کاروباری شخصیات جن میں صنعت کار،ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کے علاوہ،سیاستدان، مینو فیکچرز،جنرل ٹریڈرز…
Read More
Total
0
Share