Reg: 12841587     

دلہن کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

انٹرنیٹ پر بھارت کی ایک دلہن کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

شادیوں کے اس موسم میں جہاں سوشل میڈیا پر مختلف خوبصورت قسم کے برائیڈل فوٹو شوٹ نظر آرہے ہیں، اسی دوران انٹرنیٹ پر بھارت سے ایک دلہن کے منفرد برائیڈل فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

روپن شرما  نامی آئی پی ایس آفیسر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نسلہ ٹاور مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری

Next Post

ہڑتال ختم، پیٹرول پمپ کھل گئے، زندگی پھر سے رواں

Related Posts

مراکش کےسیاحتی ساحل سمندر پہ واقع شہر اگادیر میں پاکستانی لذیذ کھانوں سے دنیا بھر سے آنے والے سیاح خوب لطف اندوز ہوتے ہیں

اگادیر (رپورٹ چودھری عارف ) ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے کہ دنیا بھر کے سیاح ہمارے ہوٹل…
Read More
Total
0
Share