Reg: 12841587     

انڈر گراؤنڈ نیوز کی پہلی سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان پریس کلب یوکے کے مرکزی دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں پاکستان پریس کلب یوکے کے جنرل سیکٹری ارشد محمود رچیال، انڈرگرانڈ نیوز کے سی ای او خالد محمود چوہدری. محمداسحٰق چوہدری چیف سیکرٹری جنرل پاکستان پریس کلب یوکے مانچسٹر ریجن رپورٹر دنیا نیوز یوکے ، زاہد نور صدر پاکستان پریس کلب بریڈفورڈ ، حسیب ارسلان سیکرٹری جنرل پاکستان پریس کلب یوکے یارک شائر ریجن نمائندہ دنیا نیوز سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔

انڈر گراؤنڈ نیوز کی پہلی سالگرہ پر پاکستان پریس کلب یوکے کے مرکزی جنرل سیکرٹری معروف کالم نگار،مصنف و سنیئر صحافی ارشد محمود رچیال نے کیک کاٹا۔

شرکاء تقریب نے انڈرگرانڈ نیوز کے (سی ای او) خالد محمود چوہدری اور دیگر سٹاف کو مبارک باد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نیب ملزمان کو جیل میں ڈالتا ہے اور وہ کیس ثابت نہ ہونے پر بری ہوجاتے ہیں: چیف جسٹس

Next Post

مسلم لیگ ن ہالینڈ کے وفد کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

Related Posts
Total
0
Share