Reg: 12841587     

کوئٹہ: مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی۔

کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کا نازیبا ویڈیو اور ان کے ذریعے بلیک میلنگ کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جب کہ اس کیس میں ایک اور لڑکی سامنے آئی ہے جس نے گرفتار ملزمان سمیت تین افراد پر مقدمہ درج کرایا ہے۔

پولیس کے مطابق کیس میں ملوث دو ملزمان سے تحقیقات جاری  ہیں اور دونوں 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں جب کہ تیسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ویڈیو اسکینڈل میں ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کو خط لکھ دیا ہے۔


جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شہید راشد منہاس کی والدہ وفات پا گئیں

Next Post

دبئی کے سرکاری اداروں میں کاغذ کا استعمال ختم، دنیا کی پہلی پیپرلیس حکومت بن گئی

Related Posts

سابق میئر راچڈیل محمد زمان نے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ دیا

راچڈیل(چوہدری عارف پندھیر) سابق میئر راچڈیل محمد زمان نے پاکستان سے آئے ہوئے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس…
Read More
Total
0
Share