Reg: 12841587     

عمرکوٹ میں خاتون کی تذلیل، ملزمان نے بالوں سے گھسیٹا اور اغوا کرلیا

مزمل حسین(ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈر گرائونڈ نیوز)

عمرکوٹ میں مقامی عدالت میں خلع کیلئے آنے والی خاتون کی سرعام تذلیل کی گئی۔

مقامی عدالت میں خلع کا مقدمہ دائرکرنے والی خاتون کو ملزمان نے سرعام بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور کارمیں اغوا کر کے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق خاتون کو بازیاب کرا کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ 7 ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شوہر سے علیحدگی کا مقدمہ سول کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا

Next Post

چینی اور گندم پر ڈاکا کس نے ڈالا، شاہد خاقان

Related Posts

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکٹر کے ایڈوائزر و منسٹری ہیومن رائٹس برطانیہ یورپ ملک شرجیل اعوان کی بارسلونا آمد

سپین(جوزفین کرسٹینا) نگراں حکومت پاکستان وزیراعظم انوارالحق کاکٹر کے ایڈوائزر و منسٹری ہیومن رائٹس برطانیہ یورپ ملک شرجیل…
Read More
Total
0
Share