Reg: 12841587     

سارو گنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، حالیہ  بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو گنگولی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سارو گنگولی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال داخل ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔

سچن ٹنڈولکر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی تھی کہ ’انہوں نے اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا تھا جس کے نتائج مثبت آئے ہیں۔‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کافی سے وزن کم کرنے کا آسان طریقہ

Next Post

سیہون: 2 مسافر بسوں میں تصادم،2 افراد جاں بحق

Related Posts

راچڈیل کونسل بارو کے میئر کونسلر علی احمد نے سیالکوٹ پاکستان سے آئے ہوئے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ کو اپنے پارلر میں میئرال ایوارڈ سے نوازا ۔

راچڈیل(عارف چوہدری) سیالکوٹ پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ ان دنوں…
Read More
Total
0
Share